بسم اللہ الرحمن الرحیم

یا اللہ تو میری امید ہے

یا اللہ تو میرا آسرا ہے

یا اللہ تو میرا ولی ہے

یا اللہ تو میرا والی و وارث ہے

یا اللہ تو ودود ہے
تیرے جتنی محبت نہ آج تک کسی نے کی ہے نہ کوئی کر سکتا ے

یا اللہ تو میرا غفور و رحیم ہے
یا اللہ ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر

یا اللہ تو اله ہے
تيرے جیسا نہ کوئی تها نہ ہے نہ ہی ہو سکتا ہے

یا اللہ رحم فرما